کامیابیوں سے حسد کرنیوالوں کی کوئی پرواہ نہیں: ریشم

Resham

Resham

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں میری کامیابیوں سے حسد کرتی ہیں لیکن مجھے ان کی قطعی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

میں نیک نیتی سے اپنے کام پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہوں اور اس کا مجھے ثمر بھی مل رہا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ کوئی انسان کسی کو عزت اور مقام نہیں دے سکتا۔