تیزاب پھینکنے والے کو سزائے موت

India

India

بھوپال (جیوڈیسک) یوگیندر اور روبی ایک دوسرے کو چاہتے تھے مگر جب روبی کے والدین نے اس کی شادی سنجو گپت سے کردی تو یوگیندر سے رہا نہ گیا۔

اور اس نے 20 جولائی 2013 کو روبی کے منہ پر اس وقت تیزاب پھینک دیا جب وہ میکے آئی ہوئی تھی۔ روبی تیزاب سے بری طرح جھلس جانے کے باعث اسپتال میں انتقال کر گئی تھی۔