قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی، ذرائع کے مطابق۔

آغا سراج درانی نے سندھ ہائی ڈینسٹی بورڈ ترمیمی بل 2013 کی بھی منظوری دی ہے جس کے بعد سندھ ہائی ڈینسٹی بورڈ کے چیئرمین گورنر کے بجائے وزیراعلی سندھ ہوں گے۔