ایکشن ہیرو ہیریسن فورڈ کی نئی فلم اینڈرز گیم کا پہلا ٹریلر ریلیز

Harrison

Harrison

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس مشہور ایکشن ہیرو ہیریسن فورڈ کی نئی فلم اینڈرز گیم کا پہلا ٹریلر آ گیا ہے۔

اینڈرز گیم کی کہانی امریکی مصنف سکاٹ کارٹ اوریسن کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے۔فلم میں انسانوں اور خلائی مخلوق کے درمیان لڑائی دکھائی گئی ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنی فلم میں اداکار ہیریسن فورڈ ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔گیون ہوڈ کی ہدایات میں بننے والی فلم اینڈرز گیم یکم نومبر کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔