8لاہور: ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمے کا حکم

Court

Court

لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے عدالتی احکامات سے روگردانی کرنے والے 8 ایس ایچ اوز کے خلاف 155-C کے تحت مقدمہ درج کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

فاضل عدالت نے جن ایس ایچ او ز کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے ان میں ایس ایچ او تھانہ گلشن راوی، داتار دربار، لوئرمال، سندر، کاہنہ، فیکٹری ایریا، فیصل ٹاؤن اورپرانی انارکلی شامل ہیں۔