ایکشن فلم ” زنجیر” کا نیا ویڈیو گانا قاتلانہ ریلیز کر دیا گیا

Zanjeer

Zanjeer

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ایکشن فلم” زنجیر”کا نیا ویڈیو گانا ” قاتلانہ ” ریلیز کر دیا گیا، بالی ووڈ حسینہ کی دلفریب اداں پر شائقین مر مٹے۔ پریانکا چوپڑا ور تیلگو فلموں کے ایکشن ہیرو ہری چرن کی یہ فلم ستر کی دہائی کی۔

سپرہٹ فلم زنجیر کا ری میک ہیجس میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ اداکارہ ماہی گل بھی جلوے بکھیر رہی ہیں۔زنجیر کے نئے ویڈیو گانے قاتلانہ میں دونوں حسینوں کے جلووں نے شائقین کے دل موہ لئے ہیں۔بالی وڈ اداکارہ سنجے دت بھی زنجیر میں خصوصی کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم چھ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔