ایکشن فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالا کی تشہیری مہم

John Abraham

John Abraham

ممبئی (جیوڈیسک)بالی وڈ کی ایکشن فلم “شوٹ آٹ ایٹ وڈالا” کی تشہیری تقریب ممبئی میں ہوئی جس میں فلم کے ہیرو جان ابراہم بھی شریک ہوئے۔ممبئی ایکشن ڈرامہ “شوٹ آٹ وڈالا “بھارتی پولیس کے گرد گھومتی ہے۔

ممبئی میں شوٹ آٹ وڈالا کی تشہیری تقریب میں جان ابراہم اور انو ملک شریک ہوئے فلم کی مرکزی کاسٹ میں انیل کپور بھی شامل ہیں جبکہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم میں آئٹم سانگ کیا ہے۔ ڈائریکٹر سنجے گپتا کی یہ فلم یکم مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔