ایکشن فلم رونن 47 کا نیا ٹریلر، فلم کرسمس پر ریلیز ہو گی

Way-bill

Way-bill

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہالی وڈ کی ایکشن فلم “47 Ronin”کا نیا ٹریلر آ گیا ہے۔ انتقام پر بنی یہ فلم امریکا میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہو گی۔

47 Ronin کی کہانی اٹھارویں صدی کے دوران جاپان میں سرگرم جنگجو گروپ کی ہے جس میں شامل ایک نوجوان اپنے مالک کو انصاف دلانے کی خاطر لڑتا ہے۔ ہدایتکار Carl Erik Rinsch کی یہ فلم پچیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔