ایکشن مناظر کیلئے ہالی وڈ کا ویڈیو گیمز کی تکنیک استعمال کرنے کا فیصلہ

Universal Studios Hollywood

Universal Studios Hollywood

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے فلمسازوں نے خرچ بچانے کیلئے ویڈیو گیمز کی ٹیکنالوجی کو فلموں کی تیاری میں استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

دنیا کی کئی کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور ایکشن گیمز تیار کر رہی ہیں۔ جنہیں شائقین ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔

ایکشن مناظر فلمانے کیلئے ہالی وڈ نے بھی ویڈیو گیمز کی تکنیک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔