ایکشن ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ 4 کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

Video Game

Video Game

نیو یارک (جیوڈیسک) تہلکہ خیز ایکشن مناظر سے بھرپور ویڈیو گیم “Battlefield 4″کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نئی گیم بیٹل فیلڈ سیریز کا تیرہواں حصہ اور دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی بیٹل فیلڈ تھری کا سیکوئل ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنی یہ گیم ایکشن سے بھرپور ہے جس میں گیم پلئیر میدان جنگ میں دشمن کے ساتھ لڑتا دکھائی دیتا ہے۔ بیٹل فیلڈ فور انتیس اکتوبر کو برازیل اور امریکا میں لانچ کی جائے گی۔