اداکار سلیم شیخ کی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز اگست سے ہو گا

Saleem Sheikh

Saleem Sheikh

لاہور (جیوڈیسک) اداکار سلیم شیخ کی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز اگست سے ہو گا۔

اداکار سلیم شیخ نے بتایا کہ وہ ایک نئی ڈرامہ سیریل تیار پر کام کر رہے ہیں جس میں انکے علاوہ جاوید شیخ‘ سہیل احمد‘ زیب چوہدری‘ ماریہ واسطی‘ سمیع خان‘ کاشف محمود اور دیگر فنکار کام کرینگے جبکہ ڈرامہ کی ریکارڈ نگ کا آغاز اگست سے ہو گا۔