اداکارہ میرا نے شادی کا فیصلہ کمپیوٹر پر چھوڑ دیا

Meera

Meera

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا کے شوہر کا انتخاب کرنے کیلئے کمپیوٹر میں پانچ نام ڈالے جائیں گے،اس کے بعد جو نام بھی کمپیوٹر کو پسند آئے گا اس سے میرا شادی کریں گی۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنی شادی کے لیے اب تک سولہ شخصیات کے انٹرویوز کر لیے ہیں لیکن وہ کسی بھی شخص کو اپنی شادی کے لیے پسند نہیں کر سکی ہیں۔