ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد ، بلوچستان میں وکلا کا بائیکاٹ

Lawyers

Lawyers

لورالائی (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج لورالائی ارباب ریاض کاسی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان بار ایسو سی ایشن کی اپیل پر وکلا نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کر دیاہے۔