عوام نے دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا، مولانا صفی اﷲ

JUI

JUI

کلورکوٹ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مولانا صفی اﷲ، تحصیل امیر مولانا عطاء الرحمان، رہنمائوں صوفی محمد شریف ودیگر نے احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اسلام دشمن طاغوتی طاقتیں جمعیت علمائے اسلام کے ہوتے ہوئے اپنے مشن میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ اسلام آباد میں ناچ گانے کی محفلیں یہودی لابی کی سازش ہے۔عوام نے دھرنوں کو مسترد کر دیا۔