لاہور : اراکین جامعہ پنجاب نے سیشن 2016-17ء کے لیے آی ۔ای۔آر ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم اسامہ نصیر کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی منتخب کیا ہے اسلامی جمعیت طلبہ ہر سال ارکا ن کااجتماع منعقد کرتی ہے جس میں پورے پاکستان سے آئے ہوے ارکان اپنی روایات کو مد نظر رکھتے ہوے اور دستور جمعیت کی روشنی میں نئے نظم کا انتخاب کرتے ہیں اور پھر اسے طرز پر چلتے ہوے ہر علاقے اور یونٹ کے نظم کا انتخاب بھی اراکین ہی کرتے ہیں۔
اسی طرح پنجاب یونیورسٹی کے اراکین نے برادر اسامہ نصیر جو کہ آی۔ای۔آر ڈیمارٹمنٹ کے طالب علم ہیں ان کو بطور ناظم پنجاب یونیورسٹی منتخب کیا ہے۔انتخاب کے بعد طلبہ نے بھرپور نعروں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔
Usama Naseer
برائے رابطہ سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب 0333-8799954