گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اور معروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی معروف صنعتکار ملک عنائت اللہ کے بیٹے حافظ سجاداحمدکے ساتھ ہوئی شادی کی تقریب میں وزیر سیاحت آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ، ایم این اے رانا نزیر احمد، ایم این اے میاں طارق محمود،ایم پی اے چودھری محمد اقبال۔
بریگیڈئیر محمد اخلاق، کرنل طاہر لاہوتی، برگیڈئر (ر)سردار محبوب سی او ڑیڈکراس ،گلفام احمد وڑائچ ڈپٹی ڈرایکٹر ایف آئی اے،،ڈاکٹر ملک ظفر۔چودھری حلیم اختر، محمد شبیر بیگ،ایچ اے حمید، خواجہ محمد اکرم ،محمد امین ثاقب، خرم شہزاد بٹ،محمد ا ختر نمبردار،محمد شبیر سکریٹڑی یو سی مرالیوالہ، ،عبدالرزاق بٹ،ملک محمد ریاض،مہر محمد اشرف ،محمد شہزاد وڑائچ،ڈاکٹر ملک محمد منیر، محمد افضل ملک،محمد احمد،محمد آصف بٹ،محمد عنصر،تسلیم اللہ مغل، محمد نسیم بٹ ،گوگی ملک سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔