بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر امور کشمیر برجیس طا ہر کا دورہ بھمبر چو ہد ری طا رق فا روق کو مہنگا پڑ گیا حلقہ بھمبر کی اہم سیاسی شخصیا ت سا بق چیئر مین یونین کونسل پنجیڑ ی چوہدری سلیم پر ویز کو ہل ،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی محمد الطا ف کھمب ،راجہ کیقبا د ،کر نل شا ہ جہاں ،راجہ پرو یز اختر کلر ی ،راجہ محمد علی سنگڑ ھ ،ملک صا بر دھندڑ سمیت سینکڑوں افراد نے چو ہدر ی طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا حلقہ بھمبر کی سیاسی فضا یکسر تبد یل ہو گی۔
چو ہدر ی انو ارا لحق کی جیت یقینی ہو گی تفصیلا ت کے مطا بق وزیر امور کشمیر بر جیس طا ہر کا دورہ بھمبر چو ہدری طا رق فا روق کیلئے نیک شگو ن ثا بت نہ ہوا وزیر امور کشمیر کے دورے کے دوسر ے روز ہی چو ہدر ی طا رق فاروق کی کشتی میں بڑ ے بڑ ے سو راخ ہو گئے حلقہ بھمبر کی اہم سیاسی شخصیا ت نے مسلم لیگ نو ن اور چوہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدر ی انو ارالحق کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا۔
جس کے بعد حلقہ بھمبر کی سیاسی صورتحا ل یکسر تبد یل ہو گی ہے حلقہ بھمبر میں چو ہدر ی انو ارا لحق کی سیاسی پو زیشن انتہا ئی مضبو ط ہو گئی ہے جس کے بعد چو ہدری انوارا لحق کی کا میا بی یقینی ہو گئی ہے۔
حلقہ بھمبر سے اہم سیاسی شخصیا ت سابق چیئر مین یو نین کو نسل پنجیڑ ی چو ہدر ی سلیم پرو یز ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمد شر یف آف کو ہل ،ٹھیکیدا ر چو ہدری محمد الطا ف آف کھمب ،راجہ کیقباد ،کر نل شا ہ جہاں ،را جہ پر ویز اختر آف کلر ی ،راجہ محمد علی سنگڑ ھ ،ملک صا بر حسین آف دھندڑ کو ٹ ،چوہدری محمد خو رشید مو ڑھا سد ھا ،چو ہدری نذیر احمد مہر ،چو ہدری محمد اشرف ،چو ہدری خا دم حسین ،چو ہدری محمد اسلم نئی آبادی مکہا ل چوہدری احمدخان یو اے ای، چوہدری محمد خان ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری یاسر اقبال، چوہدری طاہر اقبال، چوہدری حق نواز، لالہ احمد دین، چوہدری محمد اشرف آف گڑ ھا رحمن ،چوہدر ی ظفر اقبا ل چہلہ ،چو ہدری خا لد محمود ،چو ہدری خر م اقبا ل، چوہدری محمد اعظم چوہدری صوبیدار میجر (ر) فضل حسین، چوہدری محمد یونس ، چوہدری صابر ، چوہدری عاشق ، چوہدری طالب، چوہدری اشرف، چوہدری سلیم ، چوہدری شبیر ، چوہدری نو ر محمد آف کوہل ، محمد اقبال ، لطیف شاہ، عبدالمنان، چوہدری ندیم، منظور شاہ، معین شاہ، چوہدری محمد جمیل آف ڈھو ک چا چا ں، احتشام نذیرآف کچھا نے اپنے کبنے قبیلے اور سا تھیوں سمیت چوہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدری انوارا لحق کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کیا۔
یوں ان اہم سیاسی شخصیا ت کی سیاسی حما یت کے بعد بھمبر کی سیاسی فضا یکسر تبد یل ہو کر چو ہدر ی انو ارا لحق کے حق میں ہو گئی ہے اس طر ح وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر کادورہ بھمبر سے چوہد ری طا رق فا روق کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔