افغان الیکشن کمشن نے صدارتی الیکشن کے ابتدائی نتائج مؤخر کر دیئے

Afghan Election Commission

Afghan Election Commission

کابل (جیوڈیسک) مشرقی افغانستان میں طالبان کے ایک بڑے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں 40 طالبان اور 11 سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔

دھاندلی کی شکایت اور دیگر مسائل کے سبب افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے ابتدائی نتائج کا اعلان کئی روز تک مؤخر کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا شکایت کیلئے ہم نے 2 ہزار پولنگ سٹیشنز پر بڑے ووٹوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے اور انکی گنتی کر رہے ہیں۔

افغان پارلیمنٹ کے ایوان زیریں اولسی جرگہ نے اطلاعات تک رسائی کے قانون کی منظوری دیدی۔