افغان حکومت، طالبان مذاکرات کی تصدیق نہیں کر سکتے : امریکہ

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔

پاکستان کا افغان صدر کی مفاہمتی پالیسی میں کردار خوش آئند ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔