افغان خفیہ ایجنسی بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کرا رہی ہے، کمانڈر سدرن کمانڈ

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطار بن سلیم بن راشد بولوسی نے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطار بن سلیم بن راشد بولوسی نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تربتی امور میں تعاون سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔