کابل: نیٹو فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 8 نیٹو اہلکار ہلاک

Soldier

Soldier

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اہلکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والے جھڑپ میں آٹھ نیٹو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

نیٹو فورسز کے جوابی حملے میں دو شدت پسند بھی مارے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شدت پسندوں نے افغان سپیشل فورسز کی چھاؤنی کو نشانہ بنایا جس کے بعد رات بھر جھڑپ جاری رہی۔