بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد کی خصوصی ہدایت پر تھا نہ پولیس بھمبر کا افغا نی اور غیر ریاستی افراد کے خلاف کریک ڈاون سینکڑوں افراد گرفتار جبکہ متعدد ضلع بدر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق موجو دہ ملکی صورتحال کے پیش نظر تھا نہ سٹی بھمبر کی حدود میں کا روبار کر نے اور مز دوری کر نے وا لے ،نا مکمل کو ائف رکھنے والے افراد کو ایک ہفتہ کے اندر مکمل کو ائف کروا نے یا ضلع چھو ڑنے کی ہد ایت کی گئی گزشتہ روز تھا نہ سٹی بھمبر کے ایس ایچ او چو ہدری منیر احمد اور ایڈ یشنل ایس ایچ او سر دا ر نعما ن نے بمعہ نفر ی بھمبر شہر میں رہا ئش پذ یر افغا نی اور غیر ریا ستی افراد کے خلا ف کر یک ڈاون کر تے ہو ئے سینکڑوں افراد کو گر فتا ر کر کے تھا نہ سٹی بھمبر میں بند کر دیا۔