افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کا پہلا آڈیو بیان جاری، کوشش ہو گی کہ ملا عمر کی طرز پر تنظیم کو چلا سکوں، ان کی پالیسیاں مشعل راہ ہیں، ملا اختر منصور، ہمارے بیچ کے اختلافات سے دشمن خوش ہوگا اور ہم دنیا اور آخرت میں رسوا ہونگے، شیخ رحمت اللہ اور سراج حقانی میرے نائب ہیں۔