کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ ے حامیوں کا خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کابل ائر پورٹ پر داخلی دروازے کو گاڑیوں کی آمد رفت کیلئے بلاک کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے ہزاروں حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے خود کو زنجیروں میں جکڑ کر کابل ائرپورٹ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین ملک میں حقیقی جمہوریت کا مطالبہ کر رہے تھے۔