افغان فوج کی کارروائی میں آٹھ شدت پسند ہلاک، درجنوں زخمی

Afghan Army

Afghan Army

کابل (جیوڈیسک) افغان فوج کی چوبیس گھنٹے کی کارروائی میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق صوبہ ہلمند، لغمان، وردک، قندھار اور فریاب میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی۔

کاروائی کے دوران کئی کلو بارودی مواد سمیت اسلحے کو قبضے میں لیا گیا۔