افغانستان میں بڑھتے تشدد کے سبب کاروبار مندا پڑ گیا

Taliban

Taliban

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے بڑھتے حملوں اور پرتشدد واقعات کے سبب کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوتی ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے ہروقت دھڑکا لگا رہتا ہے کہ ابھی کسی طرف سے گاڑی گزرے گی اور بڑا دھماکہ ہوگا پھر قریب قریب کوئی گاہک نظر نہیں آئے گا۔کیونکہ سرچ آپریشن شروع ہو جاتا ہے۔