کابل (جیوڈیسک) غزنی کے کچھ حصے کا کنٹرول چھڑانے کیلئے لڑائی جاری ہے ایک ہفتے کے دوران شہریوں، فوجیوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 100 افراد ہلاک ہو چکے دوسری طرف ایک گائوں میں لوگوں نے 4 طالبان جنگجوئوں کو پکڑ کر درخت سے لٹکا کر پھانسی دیدی۔
ادھر افغانستان نے وزارت خزانہ کے اہلکار الحج محمد آقا نے کہا ہے پیسوں کی کمی کے سبب ہزاروں سرکاری ملازمین کو آئندہ ماہ تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کر سکیں گے۔