افغانستان میں داعش کے خطرے سے آگاہ ہیں: آسٹریلوی وزیر خارجہ

ISIS

ISIS

کابل (جیوڈیسک) افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی صوبے قندھار میں پولیس کی ایک حفاظتی چوکی پر حملے میں سات اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے تاہم ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ یہ حملہ پولیس اہلکاروں ہی کے ایک ساتھی نے کیا۔

ادھر آسٹریلوی وزیرخارجہ جولی بشپ نے کہا ہے کہ داعشق کے جنجگو¶ں نے افغانستان تک کارروائیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے اس خطرے سے آگاہ ہیں کابل کے دورے پر مجھے داعش اور طالبان کے بعض انتہا پسند عناصر میں رابطے کے ثبوت بھی ملے ہیں۔