افغانستان میں مارے گئے میجر جنرل کا نام ہیرالڈ جے گرین تھا واشنگٹن پوسٹ

Harold J. Greene

Harold J. Greene

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگون نے افغانستان میں ایک میجر جنرل کی ہلاکت کی تصدیق تو کی لیکن میجر جنرل کے نام اور دوسری تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

البتہ اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی افسر میجر جنرل ہیرالڈ جے گرین ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا حملہ آور فوجی کا نام رفیع اللہ زخمی جرمن بریگیڈائر جنرل کا نام مائیکل بارشر بتایا جاتا ہے۔