کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شورش زدہ علاقوں میں سرد موسم کے سبب مویشی پال حضرات اور دیہاتیوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بعض سنگلاخ علاقوں میں گھاس نہ ہونے سے خوراک کی شدید قلت ہے۔
جھگیوں میں رہنے والوں کو دور دراز کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ وہ جانوروں کو بہتر طریقے سے تحفظ نہیں دے سکتے۔
بیمار ہونے پر ویٹرنری ڈاکٹروں کی سہولت بھی موجود نہیں۔ حکومت کے پاس اتنے فنڈز نہیں، مسائل حل کرے۔