افغانستان : نئے امریکی سفیر مائیکل مک کینلے نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کیلئے نئے امریکی سفیر مائیکل مک کینلے نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

نئے امریکی سفیر نے گزشتہ روز صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے سفارتی اسناد پیش کیں۔ وہ قبل ازیں افغانستان میں امریکہ کے نائب سفیر کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔