افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی، ہم امن کیلئے پر امید ہین لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام، پاکستان میں خود کش تیار کرنے والے کیمپ پہلے کی طرح کام کر رہے ہیں، افغان صدراشرف غنی کی پریس کانفرس کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ۔