افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

Airstrike

Airstrike

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے غور میں سیکورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

حملے میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

صوبہ غور کے گورنر سید انور رحمتی نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک طالبان کمانڈر ملا فاروق بھی شامل ہے۔