افغانستان میں بارش سے موسم خوشگوار، سردی کی شدت کم ہو گئی

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سردی کی شدت بھی کم ہو گئی۔ جلال آباد اور دیگر شہروں میں رم جھم نے سماں باندھ دیا۔

جانوروں کیلئے پانی دستیاب ہونے سے کسانوں اور زمینداروں کے مسائل ختم ہو گئے لیکن دوسری طرف لوگوں کو ایندھن کے مسائل درپیش ہیں۔ بعض ٹالوں پر لکڑی خریدنے کیلئے برقع پوش خواتین کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔