افغانستان: شورس زدہ علاقوں میں افغانوں کی خوشیاں مانند پڑ گئیں

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شورش زدہ علاقوں میں نقص امن کی صورتحال کے سبب لوگوں کی خوشیاں گہنا گئیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق معاشی صورتحال اور مالی مشکلات کے سبب سینکڑوں خاندان عید پر قربانی نہیں کر سکیں گے جبکہ حکومت کی جانب سے بھی ان کی مالی امداد کا کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا۔