افغانستان: بعض علاقے خشک سالی کا شکار، لوگ پانی کیلئے لمبا سفر کرنے پر مجبور
Posted on July 6, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Afghanistan
کابل (جیوڈیسک) شدید گرمی اور پانی کی کمی سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ جانور پالنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
افغانستان میں شدید گرمی اور پانی کی کمی سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
مویشی پال زمینداروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ بعض علاقوں میں قحط کی سی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
سنگلاخ علاقوں کے مکین کئی کلومیٹر دور سے پانی بھر کر لانے پر مجبور ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com