افغانستان : دور دراز علاقوں میں بچے بیماریوں کا شکار، سہولتیں نہ علاج

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دور دراز علاقوں میں بچوں کو اسہال اور پیچش جیسی بیماریوں کی رواں سیزن میں شکایات کا ازالہ نہ ہو سکا۔

ہسپتال میں فنڈز کی عدم دستیابی سے سہولتیں میسر نہیں ہیں۔ والدین کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ادھر جنگ سے متاثرہ ملک کی حکومت کو بھی ایسے مسائل سے نمٹنے کیلئے مشکلات درپیش ہیں۔ این جی اوز کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ ایسے منصوبوں پر خرچ کر سکیں۔