آرمی چیف کا روم سینٹر آف انٹرنیشنل اسٹڈیز کا دورہ، آرمی چیف نے بین الاقوامی سلامتی پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا، آئی ایس پی آر، پاکستان کے نقطہ نظر کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا، پاکستان اور افغانستان کو جغرافیائی لحاظ سے الگ نہیں کیا جا سکتا، آرمی چیف، پاکستان اور افغانستان کی منزل ایک ہے، آرمی چیف۔