افغانستان میں رواں برس افیون کی ریکارڈ کاشت کی گئی: اقوام متحدہ

United Nations

United Nations

کابل (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس افیون کی کاشت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اتحادیوں کی ارب ڈالر کی امداد اور کریک ڈائون کے اثرات بھی نظر نہیں آ رہے۔ 2014ء میں 2 لاکھ 24 ہزار ایکڑ پر فصل بوئی گئی۔