سری نگر (جیوڈیسک) افضل گورو کی باقیات واپس کرنے کے حق میں کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد نے جلوس اور مظاہرے ہوئے لوگوں نے بھارت سے افضل گورو کی باقیات واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر بازار بند رہے اور بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد وادی میں گشت کرتی رہی۔ افضل گرو کو بھارتی عدالت نے ممبئی پارلیمنٹ حملہ کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں دو برس قبل پھانسی کی سزا دی تھی۔