معاہدے میں یہ طے تھا کہ اگر اسمبلیاں بحال رہتی ہیں تو تحریک انصاف اسمبلیوں میں آئے گی، اگر جوڈیشنل کمیشن وقت پر بن گیا ہوتا تو اصلاحات ہو چکی ہوتیں، آج جے یو آئی ف آئین کی پاسداری کی بات کر رہی ہے، ستریویں ترمیم کے وقت جے یو آئی ف کو آئین کی پاسداری یاد کیوں نہیں آئی، شاہ محمود۔