راضی نامے کی کوششیں کامیاب۔ محمد ارشد کی پھانسی روک دی گئی

Hanging

Hanging

ملکہ (محسن ضیاء اعوان) راضی نامے کی کوششیں کامیاب۔ محمد ارشد کی پھانسی روک دی گئی ۔تفصیل کے مطابق قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے تھے۔

مجرم کو آج14 اپریل کو ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تختہ دار پر لٹکا یا جانا تھا ۔رات گئے تک راضی نامے کی کوششیں جاری تھیں جو کامیاب ہو گئیں ۔اور پھانسی ٹل گئی ہے۔

مجرم محمد ارشد کا تعلق گلیانہ کے نواحی موضع ملک پور جٹاں سے ہے۔