احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانیوالے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

Ahmed Shehzad

Ahmed Shehzad

میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکا ورلڈ ٹی 20 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے شانداربیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہو ئے کیریئر کی عمدہ اننگ کھیلتے ہو ئے۔

سنچری اسکور کر دی ، جس کے بعد احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ احمد شہزاد نے 57 گیندوں کا سامنا کرتے ہو ئے 9 چوکے اور 4 بلند و بالاچھکوں کی مددسے سنچری مکمل کی۔