ایشوریہ اور اراداھیا نے ابھی تک دھوم تھری نہیں دیکھی: ابھیشک بچن

 Abhishek Bachchan

Abhishek Bachchan

ممبئی (جیوڈیسک) ابھیشک بچن کا کہنا ہے کہ ان کے والدین امیتابھ بچن اور جیا بچن نے بھی فلم کو پسند کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کیے لئے یہ فخر کی بات ہے.

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کا کہنا ہے کہ ایشوریہ رائے اور ارادھیا نے ابھی تک دھوم تھری نہیں دیکھی۔

ابھیشک بچن کا کہنا ہے کہ ان کے والدین امیتابھ بچن اور جیا بچن نے بھی فلم کو پسند کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے لئے یہ فخر کی بات ہے جب بگ بی یعنی ان کے والد امیتابھ بچن ان کے کام کو پسند کرتے ہیں۔