ایشوریا رائے ایک بار پھر سینما اسکرین پر جلوے بکھیریں گی

Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

ممبئی (جیوڈیسک) ایشوریا رائے بچن نے ایک مرتبہ پھر اداکاری کے میدان میں آنے کی ٹھان لی ہے اطلاعات کے مطابق منی رتنم نے اداکارہ ایشوریا رائے کو فلم کی پیش کش کردی ہے۔

اور انھیں اپنی نئی فلم کا اسکرپٹ دے دیا ہے جس کا وہ ان دنوں مطالعہ کررہیں ہیں۔ منی رتنم کو یقین ہے کہ سابق ملکہ حسن ان کی فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں کریں گی۔