ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

ممبئی (جیوڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔

جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ ختم ہو جائے گی۔ فلم ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔