ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کی فلم جذبہ کا ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔
سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ فلم جذبہ کا ٹریلر 15اگست کو بھارت کا یوم آزادی ہے پر جاری کیا جائے گا ۔فلم میں ایشوریا رائے کے ساتھ عرفان خان، اتل کلکرنی، جیکی شروف، چندن رائے اور شبانہ اعظمی اہم کردار نبھارہے ہیں۔