اجے دیوگن اور کرینہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

Ajay Devgan Kareena

Ajay Devgan Kareena

ممبئی(جیودیسک)بھارتی اداکار اجے دیوگن اور کرینہ کپور آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔ممبئی اداکار اجے دیوگن اور کرینہ کپور شابینہ خان کی آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہینہ خان کی فلم کے پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی ہونگے اور فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شابینہ جو کہ کرینہ کی اچھی دوست ہیں ان کے کہنے پر کرینہ نے اس فلم کیلئے حامی بھری ہے۔