المصطفی ویلفیئر سوسائیٹ کے زیر اہتمام عید میلاد النی کے روز چوک گھنٹہ گھر میں فری بلڈ گروپ، میڈیکل کیمپ لگایا گیا

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائیٹ کے زیر اہتمام عید میلاد النی کے روز چوک گھنٹہ گھر میں لگائے گئے فری بلڈ گروپ ، میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر خالد شہزاد ضلعی صدر، محمد نواز سرور، محمد عمران مصطفائی ، محمد ابرار بھی موجود تھے۔

Blood Group And Medical Camp

Blood Group And Medical Camp