القاعدہ سے تعلق کے شبے میں لاہور سے 2 نوجوان زیر حراست

Arsalan Zubair

Arsalan Zubair

لاہور (جیوڈیسک) القاعدہ سے تعلق کے شبے میں لاہورسے2 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق زیر حراست دونوں نوجوان رشتے دار اور نجی یونیورسٹی کے سابق طالب علم ہیں۔

ارسلان زبیر لاہور اپنے کزن عمر حسن سے ملنے آیا تھا، دونوں کو پکڑ لیا۔ سید عمر حسن کا تعلق لاہور سے اور ارسلان زبیر ملتان کا رہائشی ہے۔